Results 1 to 2 of 2

Thread: مثالی میاں بیوی .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مثالی میاں بیوی .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    مثالی میاں بیوی .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    صØ+ابۂ رسول روشنی Ú©Û’ مینار اور منبع رشد Ùˆ ہدایت ہیں۔ اُس پاکیزہ معاشرے کا ایک مثالی جوڑا انصار میں سے تھا۔ Ø+ضرت اُمِّ سُلَیمؓ اور ان Ú©Û’ خاوند ابوطلØ+ہؓ، دونوں Ú©ÛŒ زندگیوں میں بڑے ایمان افروز واقعات دل Ú©Ùˆ متاثر کرتے ہیں۔ Ø+ضرت اُمِّ سُلَیمؓ ہی کا یہ واقعہ ہے کہ ان کا ایک Ú©Ù… سن بچہ بچپن میں فوت ہوا، جبکہ ان Ú©Û’ خاوند ابو طلØ+ہؓ سفر پر تھے۔ Ø+ضرت ابو طلØ+ہؓ Ú©ÛŒ واپسی اسی شام متوقع تھی جس شام Ú©Ùˆ بچہ فوت ہوا۔ اُمِّ سُلَیمؓ Ù†Û’ اپنے بچے Ú©Ùˆ غسل دیا، کفن پہنایا اور اس پر چادر ڈال دی جیسے سویا ہوا ہو۔ ابوطلØ+ہؓ گھر آئے تو بچے کا Ø+ال اØ+وال پوچھا کیونکہ وہ ان Ú©Û’ جانے Ú©Û’ وقت بیمار تھا۔ اُمِّ سُلَیمؓ Ù†Û’ جواب دیا: بچہ آرام Ùˆ سکون میں ہے۔ انہوں Ù†Û’ ابوطلØ+ہؓ Ú©Ùˆ کھانا کھلایا اور اس دوران ان سے یہ ایمان افروز مکالمہ کیا ''اگر آپ Ú©Û’ پاس کسی Ù†Û’ کوئی امانت رکھی ہو اور وہ اپنی امانت واپس مانگے تو آپ Ú©Ùˆ کیا کرنا چاہیے ؟‘‘ Ø+ضرت ابوطلØ+ہؓنے فرمایا ''جس Ú©ÛŒ امانت ہو اسے واپس کر دینی چاہیے‘‘۔ اس موقع پر انہوں Ù†Û’ اپنے خاوند Ú©Û’ سامنے یہ Ø+قیقت کھولی کہ ان کابچہ اللہ Ú©ÛŒ عطا تھا، اللہ ہی Ù†Û’ واپس Ù„Û’ لیاہے۔ بیوی کا صبر تو مثالی تھا ہی خاوند Ù†Û’ بھی اللہ Ú©Û’ فیصلے پر سر تسلیم خم کر لیا۔ اس واقعے میں بڑی Ø+کمتیں پنہاں ہیں یعنی ہر Ø+ال میں راضی برضا۔
    دونوں میاں بیوی جماعتِ صØ+ابہؓ میں بہت نمایاں مقام رکھتے تھے۔ Ø+رب ہو یا امن، خوش Ø+الی ہو یا تنگ دستی، ہر Ø+ال میں انہوں Ù†Û’ قابل رشک کارنامے اور اعمال صالØ+ہ اپنے Ø+ساب میں جمع کیے۔ ان Ú©Û’ کارناموں Ú©ÛŒ ایک طویل فہرست ہے۔ وہ آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ بڑے جاں نثار اور فدا کار صØ+ابی تھے۔ Ø+ضرت ابو طلØ+ہؓ اور اُمِّ سُلَیمؓکے گھر کوکئی اعزاز ات Ø+اصل ہیں۔ یہ بھی انہی کا اعزاز ہے کہ ان Ú©Û’ گھر میں مہاجرین Ùˆ انصار Ú©Û’ درمیان آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ مواخاۃ یعنی بھائی چارہ قائم کروایا تھا۔ تاریخ اسلام اور پوری انسانیت Ú©ÛŒ تاریخ میں یہ بھائی چارہ ایک منفرد اور بے مثال اظہارِ یکجہتی ہے۔ یہ Ù…Ø+ض زبانی کلامی اخوت نہ تھی بلکہ یہ Ø+قیقی Ù…Ø+بت، ایثار اور اخلاص Ùˆ اپنائیت کا مظہر تھی۔ ابو طلØ+ہؓ اوراُمِّ سُلَیمؓ،دونوں ہمیشہ آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ ہم رکاب اور میدانِ قتال میں باطل سے بر سر پیکار رہے۔ اØ+د اور Ø+نین Ú©Û’ مشکل مرØ+لوں میں دونوں میاں بیوی کا کردار یادگار ہے۔
    Ø+ضر ت اُمِّ سُلَیم رضی اللہ عنہا پر آنØ+ضورﷺ Ú©Ùˆ بہت اعتماد تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کئی گھریلو اور عائلی معاملات میں ان Ú©Ùˆ ذمہ داریاں سونپا کرتے تھے۔ فتØ+ بنوقریظہ Ú©Û’ بعد یہودی سردارØ+ُیّی بن اخطب Ú©ÛŒ بیٹی صفیہ بھی جنگی قیدیوں میں تھی۔ Ø+ضرت صفیہؓ بنت Ø+ُیَیّ Ú©Ùˆ آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ غلامی سے آزادی عطا فرمائی اور اس آزادی Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ مہر قرار دے کر اپنی زوجیت میں Ù„Û’ لیا۔ ام المومنین Ø+ضرت صفیہؓ دلہن Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے اُمِّ سُلَیمؓ ہی Ú©Û’ گھر میں شبِ عروسی Ú©Ùˆ آئیں۔ آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ یہ رات اسی گھر میں بسر کی۔ آپﷺ کئی مرتبہ اس گھر میں استراØ+ت فرمایا کرتے تھے۔
    آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ ہاں مہمان آتے رہتے تھے، عموماً فقر Ùˆ فاقہ Ú©ÛŒ وجہ سے مہمانوں Ú©ÛŒ ضیافت میں مشکلات پیش آتی تھیں۔ ایک مرتبہ ایسی ہی صورتØ+ال تھی جب آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ پاس Ú©Ú†Ú¾ مہمان Ø¢ گئے۔ Ø+ضرت ابو طلØ+ہؓ آنØ+ضورﷺ Ú©ÛŒ مشکل Ú©Ùˆ بھانپ گئے اور آپﷺ Ú©Û’ مہمانوں Ú©Ùˆ اپنے گھر Ù„Û’ گئے۔ گھر میں دن کا بچا ہوا کھاناموجود تھا، اس Ú©Û’ علاوہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں تھا۔ اُمِّ سُلَیمؓ بڑے Ø+وصلے والی دانش مند خاتون تھیں۔ انہوں Ù†Û’ اپنے میاں سے کہا: فکر Ú©ÛŒ کوئی بات نہیں، بچوں Ú©Ùˆ بن کھلائے‘ بہلا پھسلا کر سلا دیتے ہیں، مہمانوں Ú©Û’ سامنے کھانا Ú†Ù† دیں Ú¯Û’Û” آپ ان Ú©Û’ ساتھ بیٹھ جائیے گا۔ میں چراغ درست کرنے Ú©Û’ بہانے اسے Ú¯Ù„ کر دوں گی۔ آپ ان Ú©Û’ ساتھ بیٹھ کر بات چیت بھی کرتے رہیے اور ویسے ہی منہ ہلاتے رہیے تاکہ مہمان پیٹ بھر کر کھانا کھا سکیں۔ عظیم میاں بیوی Ù†Û’ اپنے اس منصوبے پر عمل کیا۔ یوں رات تو تنگی میں بیت گئی مگر اس گھر Ú©Ùˆ ایسا مرتبہ بخش گئی جس Ú©ÛŒ مثال تاریخ میں Ú©Ù… ہی مل سکتی ہے۔ اس رات کھانے Ú©Û’ بعد مہمان مسجد نبوی میں Ú†Ù„Û’ گئے۔ ان Ú©Û’ میزبان، دونوں میاں بیوی بچوں سمیت خالی پیٹ سو گئے۔ اس Ú©Û’ اگلے روز فجر Ú©ÛŒ نماز Ú©Û’ بعد آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ خوش ہو کر فرمایا: فلاں میاں بیوی کا عمل اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ بہت پسند آیا ہے، اللہ ان سے خوش ہو گیاہے اور اللہ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ شان میں سورۃ الØ+شر Ú©ÛŒ آیت نازل فرمائی ہے۔
    اس واقعہ Ú©Ùˆ مختلف مفسرین Ù†Û’ سورۃالØ+شر Ú©ÛŒ آیت نمبر۹ Ú©ÛŒ تفسیر Ú©Û’ تØ+ت لکھاہے۔ آیت کا ترجمہ یوں ہے: ''(اور وہ [فے کا مال] اُن لوگوں Ú©Û’ لیے بھی ہے) جو ان مہاجرین Ú©ÛŒ آمد سے پہلے ہی ایمان لا کر دارالہجرت میں مقیم تھے۔ یہ اُن لوگوں سے Ù…Ø+بت کرتے ہیں جو ہجرت کرکے ان Ú©Û’ پاس آئے ہیں اور جو Ú©Ú†Ú¾ بھی ان Ú©Ùˆ دے دیا جائے اس Ú©ÛŒ Ø+اجت تک یہ اپنے دلوں میں Ù…Ø+سوس نہیں کرتے اور اپنی ذات پر دوسروں Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیتے ہیں خواہ اپنی جگہ خود Ù…Ø+تاج (اور تنگی میں) ہوں۔ Ø+قیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے دل Ú©ÛŒ تنگی سے بچا لیے گئے وہی فلاØ+ پانے والے ہیں‘‘۔ہم Ù†Û’ اس واقعہ کا خلاصہ تفسیر ابن کثیر سے نقل کیا ہے۔ امام ابن کثیر ؒنے صØ+ÛŒØ+ بخاری میں روایت کردہ Ø+ضرت ابوہریرہؓ Ú©ÛŒ Ø+دیث کا Ø+والہ دیا ہے۔ اس روایت Ú©Û’ مطابق آنØ+ضورﷺنے اس شام صØ+ابہ سے فرمایا کہ ان Ú©Û’ مہمان Ú©Ùˆ کون کھانا کھلائے گا، اللہ اس Ú©ÛŒ مغفرت فرمادے گا،تو ایک انصاری اٹھا اور مہمان Ú©Ùˆ اپنے گھر Ù„Û’ گیا۔ یہ روایت صØ+ÛŒØ+ مسلم، جامع ترمذی اور سنن نسائی میں بھی مروی ہے۔ امام مسلم ؒنے ایک انصاری Ú©ÛŒ جگہ واضØ+ طور پر Ø+ضرت ابو طلØ+ہؓ انصاری کا نام لکھا ہے۔
    Ø+ضرات اُمِّ سُلَیمؓ اور ابو طلØ+ہؓ کا گھر آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ لیے بہت مانوس تھا۔ اس Ú©ÛŒ ایک وجہ یہ دونوں میاں بیوی بھی تھے لیکن دوسرا سبب آپﷺ Ú©Û’ خادم اور اس گھر Ú©Û’ چشم Ùˆ چراغ Ø+ضرت انسؓ تھے۔آنØ+ضورﷺ جب بھی ان Ú©Û’ گھر میں تشریف لاتے تو گھر والے بہت خوش ہوتے۔ کئی مرتبہ آنØ+ضورﷺکے ساتھ صØ+ابہ کرامؓ بھی اس گھرمیں آیا کرتے تھے۔ ایسے ہر موقع پر میاں بیوی بہت خوش ہوتے اور تمام مہمانوں Ú©ÛŒ دعوت Ùˆ ضیافت کیا کرتے تھے۔ آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ معجزات میں اس ضمن میں کئی واقعات بیان کیے گئے ہیں کہ جب اس گھر میں آنØ+ضورﷺ صØ+ابہ کرامؓ Ú©Û’ ساتھ تشریف لائے تو گھر والوں Ù†Û’ ماØ+ضر پیش کر دیا۔ تھوڑا کھانا بہت لوگوں Ú©Ùˆ کافی ہو گیا اورسب Ù†Û’ پیٹ بھر کر کھایا۔ یہ آنØ+ضورﷺ کا معجزہ ہوا کرتا تھا جس Ú©ÛŒ کئی مثالیں اØ+ادیث میں Ù…Ø+فوظ ہیں۔
    انصار کا پیشہ کاشتکاری، باغبانی اور مویشی پالنا تھا۔ Ø+ضرت اُمِّ سُلَیمؓؓ اچھی نسل Ú©ÛŒ بکریاں پالتی تھیں، پھر ان Ú©Û’ دودھ سے Ù…Ú©Ú¾Ù† اور Ú¯Ú¾ÛŒ تیار کرتیں جس سے کئی مرتبہ آنØ+ضورﷺ Ú©ÛŒ ضیافت Ú©ÛŒ گئی۔ ایک مرتبہ انہوں Ù†Û’ آنØ+ضورﷺ Ú©ÙˆÚ¯Ú¾ÛŒ کاایک برتن تØ+فہ میں بھیجا۔ یہ Ú†Ù…Ú‘Û’ کا ایک کُپا تھا۔ یہ کپا آنØ+ضورﷺ Ú©Û’ گھر سے خالی کرواکر جب اُمِّ سُلَیمؓؓکی خادمہ گھر لائیں اور ایک کھونٹے سے لٹکا دیا تو اُمِّ سُلَیمؓکو تعجب ہوا کہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل نہیں Ú©ÛŒ کیونکہ وہ کُپا Ú¯Ú¾ÛŒ سے بھرا ہوا تھا۔ بعدمیں معلوم ہوا کہ معجزانہ طور پر اللہ Ù†Û’ پھر سے اس برتن Ú©Ùˆ Ú¯Ú¾ÛŒ سے بھر دیا ہے۔ Ø+ضرت انسؓ Ú©ÛŒ روایت کردہ ایک Ø+دیث میں اس معجزے کا تذکرہ ملتاہے جو صØ+ÛŒØ+ مسلم میں ہے۔ تفصیلات البدایۃ Ùˆ النھایۃ میں بھی ہیں جن Ú©Û’ مطابق اُمِّ سُلَیمؓ Ù†Û’ اس بابرکت Ú¯Ú¾ÛŒ میں سے کئی عزیز Ùˆ اقارب اور دوست اØ+باب Ú©Ùˆ ہدیہ بھی دیا اور پھر خود بھی دو ماہ تک اسے استعمال کرتی رہیں۔
    Ø+ضرت اُمِّ سُلَیمؓؓ Ú©Û’ تین بیٹے نہ صرف درجۂ صØ+ابیت پر فائز ہوئے بلکہ بار ہا آنØ+ضورﷺ Ù†Û’ ان Ú©Û’ نام Ù„Û’ کر ان Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں خصوصی دعائیں کیں۔ ایک تو Ø+ضر ت انسؓ تھے اور دوسرے Ø+ضرت عبداللہؓ بن طلØ+ہ۔ ان دونوں Ú©Ùˆ اللہ Ù†Û’ لمبی عمر بھی عطا فرمائی اور مالِ کثیر Ú©Û’ ساتھ تابع فرمان اور قابل اولاد سے بھی نوازا۔آپ Ú©Û’ تیسرے بیٹے ابوعمیربھی صØ+ابی تھے مگر وہ بالکل چھوٹی عمر میں وفات پا گئے تھے۔
    Ø+ضرت اُمِّ سُلَیمؓ Ú©Û’ بارے میں آنØ+ضورﷺ کا یہ ارشاد بھی روایات میں ملتاہے ''میں جنت میں گیا تو وہاں مجھے قدموں Ú©ÛŒ چاپ سنائی دی۔ مجھے بتایا گیا کہ یہ غمیصاء بنت ملØ+ان (اُمِّ سُلَیْم) ہیں‘‘۔ کیا بلند مقام ہے ان لوگوں کا جنہوں Ù†Û’ اپنی دنیا Ú©Ùˆ آخرت Ú©Û’ لیے تج دیا تھا۔ یہ اللہ والے بڑے بلند بخت تھے۔ اے کاش! آج ہم بھی اپنے ایمان Ú©ÛŒ قدر Ùˆ قیمت سے آشنا ہو جائیں اور اللہ سے کیے ہوئے اپنے عہد Ú©ÛŒ پابندی کر Ú©Û’ کوئی مقام Ø+اصل کر سکیں۔ اللہ Ú©Û’ ہاں آج بھی وہی سنت ہے جو اس دور میں تھی، Ú©Ù…ÛŒ اور کوتاہی ہے تو ہماری طرف سے ہے۔ اس دربارِ عالی سے دم بدم یہ صدا دی جاتی ہے ''ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں‘‘۔ قارئین Ù…Ø+ترم اس صدا Ú©Ùˆ سننے اور اس کا جواب دینے Ú©ÛŒ سعادت بہت بڑا انعام ہے۔ آئیے ہم اس کا عہد کر لیں۔





  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مثالی میاں بیوی .... Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •